Sunday, December 11, 2011

Selected poetic piece from Akhtar Sheran's geet


دنیا کا تماشا دیکھ لیا، غمگین سی ہے ، بے تاب سی ہے
امید یہا ں اک وہم سی ہے' تسکین یہاں اک خواب سی ہے
دنیا میں خوشی کا نام نہیں' دنیا میں خوشی نایاب سی ہے
دنیا میں خوشی کو یاد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر

شاعر: اختر شیرانی

No comments:

Post a Comment